in

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنےو الے سرکاری ملازمین کیلئے رینٹ میں اضافہ کی خبر آگئی ،حکومت نے سرکاری افسران کے للیے

گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی ۔ حکومت اب سرکاری افسران کو گھر کا کرایہ اضافے کیساتھ دے گی۔ یہ رقم ان

افسران و ملازمین کو ملے گی جو کرائے کے گھروں میں رہتے ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 22 کے آفیسر کے لیے گھر کا کرایہ 68 ہزار روپے سے 89 ہزار روپے، گریڈ 21 کے آفیسر کے

لیے گھر کا کرایہ اب 57 ہزار کی بجائے 71 ہزار اور گریڈ 20 کے آفیسر کو کرائے کے گھر کی مد میں حکومت 47 سے 59 ہزار روپے دی گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی ایس آئی کے سربراہ ندیم انجم: پاکستان میں آئی ایس آئی سربراہ کی تقرری موضوعِ بحث کب اور کیوں بننا شروع ہوئی؟

فتح کی خوشی میں گھر کی خوشی برباد محمد حفیظ اہلیہ بارے میں افسوسناک خبر