in

چینی کی قیمتوں بارے صبح صبح بڑا اعلان کر دیا گیا

حکومت نے ملک میں چینی درآمد کرنے پر غور شروع کردیا۔ وزارت صنعت و پیداوا ر

نےا س حوالے سے باضابطہ طورپر جائزہ لینا شرو ع کردیا ہے۔اور چھ لاکھ ٹن چینی منگوانے کا سوچا جا رہا ہے۔

جب کہ اس سلسلے میں صوبوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ چینی کی درآمد ملک میں

چینی کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے کی جائےگی، رواں سال گنے کی پیداوار زیادہ ہے اور چینی کی پیداواربھی گزشتہ سال کی نسبت زائد متوقع ہے لیکن

شوگرملز مالکان چینی کی پیداوار زائد کرچکے مگر ریلیز کم کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق شوگرملزمالکان ممکنہ طور پرمنافع کے لیے چینی کی ریلیز کم کررہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رمضان المبارک کا آغاز اپریل کی کس تاریخ کوہوگا؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

ٹھنڈا پانی پینے والے ہو جائیں ہوشیار