in

چہروں پر پڑے نقاب ہٹانے کا وقت! گرفتار ملزم ’ ریمبو‘ نے عائشہ اکرام کے سارے راز کھول دیئے، سب کو ہلا دیا

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو کا کہنا ہے کہ میں بے قصور ہوں، ہم کو بے گناہ معاملے میں ملوث کیا گیا ۔ مرکزی

کردار عامر سہیل عرف ریمبو کا کہنا ہے کہ مجھے اور میری ٹیم کو بے گناہ گرفتار کیاگیا ہے یہی میری بے گناہی کے گواہ ہیں مجھے

ایک روز قبل بتایا گیا کہ کیس کی تفتیش میں ایس پی تبدیل ہوگیا ہے تھانے پہنچنے پر مجھے اور میری ٹیم کو گرفتار کر لیا گیا۔

عائشہ اکرم نے مجھ سے کہا کہ جتنے بھی ملزم پکڑے فی کس پانچ پانچ لاکھ لیں گے، میں نے اسے کہا پیسے کے پیچھے نہ بھاگو اپنے کیس کی پیروی کرو میں اس پلان کا حصہ نہیں بنا عائشہ نے مجھے دھمکی لگائی جو کہتی ہوں وہ تم نہ کیا

تو جیل کی ہوا کھلاؤں گی۔ میری اور عائشہ کی غیر اخلاقی تصویر اور ویڈیو ایک سال پرانی ہیں میں پہلے بھی آگاہ کر چکا لڑکی کی رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا ہمارے درمیان جو کچھ ہوا اور جو بھی رشتہ تھا باہمی رضا مندی سے تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چہروں پر پڑے نقاب ہٹانے کا وقت! گرفتار ملزم ’ ریمبو‘ نے عائشہ اکرام کے سارے راز کھول دیئے، سب کو ہلا دیا

” آپ سے بدبو آتی ہے“ لاہور میں سنگ دل اولاد نے ماں اور باپ کو گھر سے نکال دیا