in

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں اربن فلڈنگ کا خطرہ ، الرٹ جاری

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اربن فلڈنگ پر الرٹ جاری کردیاہے، مون سون کے موجودہ سسٹم کے تحت مزید بارشیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسمجزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہے گا۔ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری

سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے بارش کے ایک اور سسٹم کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ 27ستمبر سے 2 اکتوبر مون سون بارشوں کا سلسلہ

وقفے وقفے جاری رہے گا، اس دوران تیز اور ہلکی بارش طوفانی ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ مون سون کےموجودہ سسٹم کے تحت ہی مزید بارشیں ہوں گی۔موسلادھار بارش کے باعث کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ اور بدین اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرا بیٹا پیدا ہوا تو اس کے کان نہیں تھے کیونکہ میرے خاوند کے اندر یہ عادت تھی

جلدی جلدی بینک سے رابطہ کریں۔۔۔ 30ستمبر کے بعدیہ صرف کاغذ کے ٹکرے بن جائیں گے۔۔ حکومت نے تمام پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا دے دیا