in

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، فیول ایڈجسٹمنٹ کوچھوڑیں ، اب عوام کو محض کتنا بل جمع کروانا ہوگا ؟ عدالت کے احکامات آگئے

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دیدیا ، فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس منہا کر کے باقیبل جمع کروانے کا حکم جاری

کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے وفاقی حکومت ، ایف بی آر ، لیسکو سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے

جواب طلب کر لیاہے ، عدالت نے 14 ستمبر کو تمام درخواستیں یکجا کرکے مقرر کرنے کا حکم دیاہے ، لاہور ہائیکورٹ میں

درخواست دائر کی گئی جس میں موقف تھا کہ وفاقی حکومت نے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی جس سے بل کے نرخوں میں اضافہ

ہوااور لوگوں کو بہت زیادہ بل آ رہے ہیں، بجلی کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا ، اسے غیر قانونی قرار دیا جائے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھری جوانی میں موت۔۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دیامرزا کے گھر صف ماتم،مداح غم سے نڈھال

وہ کونسی تصاویر ہیں جن کو دیکھ کر مریم نواز بھی تڑپ اٹھیں؟؟