in

پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ۔۔لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ۔۔لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین

شخصیت اچانک انتقال کر گئیں پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے

جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج لندن میں مقیم پاکستان کی نامور شخصیت کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

کروڑوں پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ، لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں ۔۔۔برطانیہ کے ممتاز پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈان تریولز لمیٹڈ کے بانی چئیر مین میاں محمد یٰسین آج لندن میں مختصر علالت کے بعد

انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ مولانا مودودی جب برطانیہ گئے تھے تو ان کی میزبانی کاشرف مرحوم ہی کو حاصل ہوا تھا۔ جنرل ضیاء الحق سے بھی ان کا قریبی تعلق تھا۔ وہ سینیٹر طارق چودھری پنجاب سکولز کے ٹرسٹی میاں خالد اور امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی بزنس مین مشتاق جاوید کے بڑے بھائی تھے۔ دوسری جانب کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، حکومت نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی ۔۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ،ای سی سی نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے خوشخبری دے دی رپورٹ کے مطابق سوہنی دھرتی پروگرام کے تحت اب سے جو رقم بیرون ملک پاکستانی ترسیل کرینگے اس کے بدلے ان کو پوائنٹس ملیں گے ۔ان پوائنٹس کے عوض وہ پی آئی اے کا ٹکٹ، موبائل فون کی ڈیوٹی، انشورنس کا پریمیئم، پاسپورٹ کی فیس، شناختی کارڈ کی فیس اور یوٹیلیٹی سٹور سے خریداری کر سکیں گے ۔ پروگرام کے تحت جو پاکستانی ہمیشہ کے لئے پاکستان آئیں گے وہ پوائنٹس کے عوض کیش بھی وصول کر سکیں گے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کے نئے پاکستان کے متمول لوگ ان دنوں کیا سوچ رہے ہیں ؟

ایک صحافی نے بہت ہی زیادہ دلچسپ واقعہ بتا دیا