in

پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ۔۔لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ۔۔لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

کروڑوں پاکستانیوں کو زبردست دھچکا ، لندن میں موجود پاکستان کی اہم ترین شخصیت اچانک انتقال کر گئیں ۔۔۔برطانیہ کے ممتاز پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈان تریولز لمیٹڈ کے بانی چئیر مین میاں محمد یٰسین آج لندن میں مختصر علالت کے

بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ مولانا مودودی جب برطانیہ گئے تھے تو ان کی میزبانی کاشرف مرحوم ہی کو حاصل ہوا تھا۔ جنرل ضیاء الحق سے بھی ان کا قریبی تعلق تھا۔ وہ سینیٹر طارق چودھری پنجاب سکولز کے ٹرسٹی میاں خالد اور امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی بزنس مین مشتاق جاوید کے بڑے بھائی تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپ شو سے جاسکتے ہیں۔۔۔ جانیے سرکاری ٹی وی کے شو میں ایسا کیا ہوا کہ اینکر نے شعیب اختر کو لائیو شو سے جانے کا کیوں کہا؟

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔