in

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ترکی میں نیا پارٹنر مل گیا کالے حبشی کے ساتھ کیا کرتے کرنے پکڑی گئی ؟تہلکہ برپا

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ ترکی میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں، جن کی آئے روز نئی ویڈیوز

وائرل ہورہی ہیں۔ وٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ

کے ساتھ ایک سیاہ فام شخص موجود ہے جو اُن کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا ہے۔ حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ

بھی بنایا جارہا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی تھی جس میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ متنازعہ ٹک ٹاکر ترکی کے کسی بیوٹی سیلون میں موجود ہیں اور اپنے بالوں کو کلر کروا رہی ہیں۔ اس دوران اپنی مشکل کا حال سناتے ہوئے حریم شاہ کا اپنی ویڈیو میں کہنا ہے کہ وہ اس وقت تر کی میں ایک بیوٹی سیلون میں

موجود ہیں اور یہاں کے اسٹاف کو اردو سمجھ میں آ رہی ہے اور نہ انگریزی پریشان حال ٹک ٹاکر نے بتایاکہ اگر بیوٹی سیلون کے عملے کو انگریزی آتی تو وہ اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سے ہی عملے کو بات سمجھا دیتیں، اُنہیں اسٹاف کے ساتھ بات کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایاکہ ابھی تک کی ساری بات بھی اُنہوں نے عملے کو اشاروں میں سمجھائی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے بچے کا دماغ بہت کمزور تھامگر جب سے حضرت علی کا بتایا ہوادماغ کو تیزترین بنانے کا عمل

’’آوجاؤ مجاہدو، وقت شہادت آچکا ہے‘‘، وزیراعظم ایوان میں بیٹھے مسلسل کیا پڑھتے رہے؟ زرتاج گل نے عمران خان کو کان کیا کہا، چشم انکشافات