in

وہی ہوا جس کا ڈر تھا! شادی ڈکلئیر ہوتے ہی دعا بھٹو اور حلیم عادل شیخ بڑی مشکل میں پھنس گئے

وہی ہوا جس کا ڈر تھا! شادی ڈکلئیر ہوتے ہی دعا بھٹو اور حلیم عادل شیخ بڑی مشکل میں پھنس گئے

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ،رکن سندھ اسمبلی طاہرہ دعا بھٹوکی طرف سے بچے کی ولادت پراپنی شادی ڈکلیئرکرنے کے معاملے پرپاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے شاہدہ رحمانی نے سوال اٹھادیا ہے۔ ایم این

اے شاہدہ رحمانی نے کہا کہ کیا اب حلیم عادل شیخ اورطاہرہ دعا بھٹو شادی چھپانے پرنااہل ہونگے یا الیکشن کمیشن کا قانون نثار کھوڑو کے لیے کچھ اور تھا اور حلیم عادل شیخ کے لیے کچھ اور ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

گوروں کو 6 کروڑ پاؤنڈز کا چونا لگانے والے 2 پاکستانی بھائی منظر عام پر ۔۔۔