in

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی بھی چھٹی ہو گئی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا

میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کے دوران ان کا

کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا میچ خواہ کلکتہ ہو یا دبئی میں ہو ، مجھے دو دن کی چھٹی ملی ہے تو میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے ہفتے اور اتوار کو دبئی جا رہا ہوں۔انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ پاکستان کو کامیابی ملے ، کھیل کو کھیل کے طور پر ہی لینا چاہیے اس کا جو بھی نتیجہ ہو قبول کرنا چاہیے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانیوں کی سن لی گئی ۔۔۔پٹرول فوری سستا کرنے کاحکم جاری کردیا گیا۔۔ اب پٹرول کس قیمت پر ملے گا ؟ اچانک بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پنشن ختم۔۔سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ایکساتھ کتنی رقم دے کر فارغ کر دیا جائیگا؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر