in

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ انتہائی شرمناک وجہ

اعلیٰ پولیس افسر کو رشوت دینے پر وسیم اکرم کیخلاف مقدمہ درج ،وجہ کیابنی ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے ۔

ڈی ایس پی محمد عمران نے اڑھائی لاکھ روپے رشوت لینے پر اپنے ماتحت ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ میں ان خلاف مقدمہ درج کروادیا۔تفصیلات کے مطابق

مقدمہ زیر دفعہ 161,163,165,155 سی کے تحت درج کیا گیا ہے۔ڈی ایس پی دہلی گیٹ کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ وسیم اکرم نے

میرے دفتر میں مجھے خاکی رنگ کا لفافہ پیش کیا،جس میں سے پانچ ، پانچ ہزار کے 14 نوٹ برآمد ہوئے،جب میں نے ایس ایچ او سے لفافہ دینے کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ مقدمہ نمبر 21/497 گرفتار ملزم کے خلاف کم دفعات لگانے

کے عوض رشوت کی پیش کش کی گئی ۔ایس ایچ او وسیم اکرم نے ملزمان سے اڑھائی لاکھ ر کی رشوت لی۔ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او وسیم اکرم نے مجھے 70ہزار روپے بطور رشوت پیش کرکے بطور سرکاری ملازم اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں مزید بارش کا امکان

کروڑوں روپے مالیت کے گھر ہزاروں میں بکنے لگے۔۔۔جلدی کریں پھر ایسا موقع نہیں ملے گا۔۔یہ گھر کون سے بڑے شہر میں واقع ہیں؟جانیے