in

نئے سال کا بڑا تحفہ ، پیٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر رعایت دینے کااعلان کر دیا گیا

پیٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر رعایت دینے کا فیصلہ۔۔ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی حکومت نےراشن کار ڈ ہولڈرز کے

لیے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق جھاڑکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے

اعلان کیا کہ ریاستی حکومت موٹر سائیکل اور سکوٹر چلانے والوں کو ایندھن کی یہ رعایت دے گی۔راشن کارڈ ہولڈر خاندان ہر مہینے 10 لٹر تک رعایت

حاصل کر سکے گا۔ سورین کا کہنا تھا کہ یہ رعایت 26 جنوری 2022 سے حاصل کی جاسکے گی،انہوں نے یہ اعلان حکومت میں دو سال مکمل کرنے پر کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑی خبر:2جنوری سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

چمتکار تو جناب اسے کہتے ہیں ، اس آدمی نے مٹی کھود کر گڑھے میں کیلا اور انڈہ رکھا چند دنوں بعد وہاں کیا ہوا