in

موٹرسائیکل سواروں کیلئے پیٹرول سستا؟ متوسط طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

موٹرسائیکل سواروں کیلئے پٹرول سستا ہونے کا امکان۔ایک رپورٹ

کے مطابق حکومت کی جانب سے غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پٹرول کے خریداروں کو ریلیف دینے پر غور کیا

جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں کو

سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے حکمت عملی طے کی جا رہی ہے، سستے پٹرول کی فراہمی کیلئے خصوصی کارڈ اسکیم متعارف

کروانے پر غور کیا جا رہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ موٹرسائیکل سواروں کو سستے پٹرول کی فروخت کیلئے احساس کارڈ فراہم کیا جا سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل ، عمران خان اگلے صدر!!!خفیہ پیغام ملنے پر وزیر اعظم نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب پولیس نے صوبے میں ’پب جی گیم‘ پر پابندی لگوانے کا فیصلہ کر لیا