in

موسم میں ایک بار پھر تبدیلی۔۔جمعرات سےکیا ہونے والا ہے ؟پاکستانیوں کو الرٹ کر دیا گیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جمعرات سے دوبارہ سردی بڑھنے

کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات سے بلوچستان کی شمالی

ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے سے شہرمیں معمولی سردی یا خنکی میں اضافہ ہوسکتا

ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ موسم میں تبدیلی کسی نئے سسٹم کے باعث نہیں ہوگی۔

اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 12 اورزیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ آپ کے حریم شاہ سے کیسے تعلقات ہیں ؟‘‘ مبشر لقمان کا چوہدری محمد سرور سے سوال، گورنر پنجاب کا جواب سُن کر ہر کوئی حیران

وہ سائنسدان جس نے بندریا سے ”انسان“ کو جنم دینے کی کوشش کی، نتیجہ کیا نکلا؟ عقل کو دھنگ کرنے والی خبر