in

موسم سرما ، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔نیا نوٹیفکیشن جاری۔کب تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟طلبا کیلئے بڑی خبر

موسم سرما ، سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔نیا نوٹیفکیشن جاری۔کب تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟طلبا کیلئے بڑی خبر

موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔آزاد کشمیر میں اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں

اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے

ذرائع کے مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کے اضافے کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔دوسری جانب سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تیار ہو جاؤ۔۔سرکاری ملازمین کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔نئی پابندی لگا دی گئی

مچھلی کی سکن کھانے کے وہ فائدے جنہیں جانکر آپ کبھی بھی اسے ضائع نہیں کریں گے