in

موجیں لگ گئیں موجیں،سعودی عرب جانے والوں کے لیے شاندار خوشخبری ،بڑی اجازت مل گئی پابندی ختم ؟

موجیں لگ گئیں موجیں،سعودی عرب جانے والوں کے لیے شاندار خوشخبری ،بڑی اجازت مل گئی پابندی ختم ؟

 

سعودی حکومت کورونا وبا پر کافی حد تک کنٹرول پانے کے بعد پابندیاں مزید نرم کر رہی ہے ، ریستورانوں میں ایک ٹیبل پر اب 10 افراد کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے ریستورانوں میں 10 افراد کو ایک ٹیبل پر بیٹھنے کی اجازت مل گئی ہے ۔ سعودی عرب میں کوروبا وبا پر

کنٹرول کے بعد سعودی حکومت نے پابندی میں نرمی کی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزارت بلدیات امور نے ریستورانوں اور کیفے شاپس میں ایک ٹیبل پر 10 افراد تک بیٹھنے کی اجازت دی ہے ، اس سے قبل ایک ٹیبل پر 4 افراد کو بیٹھنے کی اجازت تھی ۔ سعودی وزارت کا کہنا ہے کہ ٹیبل پر بیٹھنے والے افراد کی تعداد بڑھانے کے ساتھ اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ پہلے کی طرح ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا ۔ وزارت بلدیات امور نے کہا کہ وزارت صحت کی ہدایات پر پوری طرح عمل کیا جائے گا نیز صرف ان لوگوں کو ریستوران یا کیفے شاپ میں داخلے کی اجازت ہوگی جنہوں نے ویکسین کی دوخوراکیں لے رکھی ہیں ۔ خیال رہے کہ کورونا وبا پر کافی حد تک قابو پانے کے بعد معمولات زندگی مرحلہ وار بحال کیے جارہے ہیں ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

 

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

: رمیز راجہ کی زندگی کی کہانی بی بی سی کی زبانی

وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان کو سنبھالیں ورنہ لوگ بھوکے مرجائیں گے