in

ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ فیصلہ کرلیا گیا

ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں

وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر

سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کی منظوری این سی او سی کے بدھ کے اجلاس میں دی جائے گی۔ذرائع نے

بتایا کہ سندھ کے سوا باقی صوبے 25 دسمبرسے 5 جنوری تک چھٹیوں پر رضا مند ہیں تاہم سندھ موسم سرما کی چھٹیوں کا معاملہ صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی میں پیش کرے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کسی بھی شخص کو تاحیات نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا ،سپریم کورٹ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

انالله وانا اليه راجعون۔۔۔ایک اور چراغ بُجھ گیا۔۔مداح افسردہ ہو گئے