in

ملک کے اہم شہر میں المناک واقعہ۔۔۔ بڑی تعداد میں ہلاکتیں۔۔ کئی خواتین بھی شامل۔۔ اپنے پیاروں کا پتا کر لیں

افسوسناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بہارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گر گئی

جس کے نتیجے میں 7 افراد چل بسے۔جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔جاں بحق افراد میں 6 خواتین اور ایک مرد شامل تھا۔پولیس کے مطابق تمام

افراد شادی میں شرکت کے بعد واپس بہارہ کہو آ رہے تھے۔ طوفانی بارش کے باعث گاڑی پھسل کر کھائی میں گری۔حادثے کے باعث گاڑی صبح تک کھائی میں پڑی رہی۔جاں بحق افراد کا تعلق احمد ٹاأن بہارہ کہو سے تھا۔ذرائع کے مطابق زخمی پوری

رات نالے میں پڑے رہے۔ صبح ہونے پر پولیس کو اطلاع ملی تب تک سب کی موت ہو چکی تھی۔لواحقین لاشیں وصول کرنے کے لیے اسپتال پہنچ گئے ہیں۔افسوسناک حادثے کی وجہ سے خاندان میں کہرام مچ گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے ساتھ کچھ عرصہ قبل ایسا کیا ہوا جس نےکا صدمہ ان کی جان لے گیا اصل بات سامنے آ گئی

اس عورت کی عمر 18 نہیں بلکہ 55 سال ہے۔ پاکستان میں واقع دنیا کا منفرد ترین علاقہ جہاں خواتین ہمیشہ جوان رہتی ہیں 60سالہ عورت بھی 18 سالہ لڑکی لگتی ہے جوانی کا راز جانیں