in

معروف اداکار عابد فاروق عرف پروفیسر باغی انتقال کر گئے

معروف اداکار عابد فاروق عرف پروفیسر باغی انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ عابد فاروق عرف پروفیسر باغی لاہور میں انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق عابدفاروق کو کچھ دن قبل برین ہیمرج ہوا تھا ۔

عابد فاروق شاعر، کالم نگار اور دانشور تھے۔

معروف اداکار ٹی کے مقبول پروگرام ’ خبردار ‘ میں پروفیسر باغی کا کردار ادا کرتے رہے ہیں ۔

عابد فاروق کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انالله وانا اليه راجعون۔۔۔ایک اور چراغ بُجھ گیا۔۔مداح افسردہ ہو گئے

اہم شرائط پر سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات کیلئے تیار