بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کو کچھ روز قبل دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی
، سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہیں کچھ روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا
اب ان کی انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے اور اسسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے
کہ میرے ڈاکٹر نے مجھے بتایا کہ آپ کا دل بہت بڑا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے والد کا بیان بھی شیئر کیا
کہ اپنے دل کو پرسکون رکھیں اور خوش رہیں، یہ بھی ضرورت پڑنے اور آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا۔