in

معروف اداکارہ صبا قمر کو شادی کی پیشکش کس نے کی؟ نام سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

معروف اداکارہ صبا قمر کو شادی کی پیشکش کس نے کی؟ نام سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر کو ان کے مداح نے شادی کی پیشکش کر دی۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رافع محمود نامی اکاؤنٹ نے انسٹاگرام پر اپنی خواہش کا اظہار کیا

اور لکھا کہ میں 50 سال کی عمر میں صبا قمر سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔

صبا قمر نے اسٹوری کو ری پوسٹ کیا اور لکھا کہ

‘لفظ قبول ہے مجھے راس نہیں آتا’۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک بار پھر بڑی تبدیلی ۔۔۔اب 100 کےکارڈ اور ایزی لوڈ پر کتنا بیلنس آئے گا؟بڑافیصلہ ہو گیا

دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی خاتون کے عروج و زوال کی حیران کن داستان