in

مسلمان لڑکی کے غیر مسلم باپ نے جب پہلی بار قرآن پاک کی تلاوت سنی تو ان کا کیا ردعمل تھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس خوب سراہا جارہا ہے ۔ تفصیلات

کے مطابق ریبیکا نامی مسلمان لڑکی نے اپنےغیر مسلم والد کو پہلی قرآن پاک کی تلاوت سنائی جس سے وہ بہت

غور سے سن رہا ہے اس کا ردعمل کی یہ ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ ریبکا نامی مسلمان لڑکی اپنا یوٹیوب چینل

چلاتی ہے جس کے والد غیر مسلم ہیں ۔ ریبکا نے 4ہفتے قبل ایک اپنے چینل پر ایک ویڈیواپ لوڈ کی جس میں وہ اپنے غیر مسلم

والد کو ساتھ بٹھا کر تلاوت قرآن پاک سنا رہی ہے جس پر اس کے والد کی کیفیت سے محسوس کیا جا سکتا ہے جیسے وہ کافی پرسکون

ہو گئے ہیں ۔ تلاوت سننے کے بعد ان کا ردعمل کافی مختلف اور پرسکون جیسا ہوتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ خاتون یوٹیوبر اپنے والد کا تعارف کرواتی ہے پھر کچھ دیر بعد والد کا تلاوت سناتی ہے۔مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایس ایل 8کے ٹاپ بولر اوربیٹر کا اعزازکس ٹیم کے پاس ہے، جانئے

قومی کھلاڑی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ