in

محسن پاکستان کی نماز جنازہ ادا ہورہی تھی کہ اچانک آسمان کالا سیاہ ہو گیا اور پھر بارش برسنے لگی

محسن پاکستان کی نماز جنازہ ادا ہورہی تھی کہ اچانک آسمان کالا سیاہ ہو گیا اور پھر بارش برسنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی آج کا دن کبھی بھلا نہیں سکیں گے کہ آج ہمارے محسن ، ہمارے ڈاکٹر عبد القدیر خان آج ہمیں

چھوڑ کر اس دنیا ئے فانی سے ہمیشہ کیلئے رخصت ہو گئے ۔ اللہ کریم ان کی قبر کے منازکل آسان فرمائے اور ان پر رحمت والے معاملات فرمائے ۔قارئین کرام کہا جاتا ہے  جب کوئی بڑا شخص دنیا سے جاتا ہے تو

زمین و آسمان میں اس کے اشارے ملتے ہیں اور آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب عین اس وقت جب محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نماز جنازہ کی تیاریاں جا ری تھیں کہ اچانک

آسمان کالا سیاہ ہو گیا ، حیران کن بات تھی کہ عین دوپہر کا وقت تھا اور سورج اپنی اپنی آب و تاب کیساتھ آنکھوں کو خیرہ کر رہا تھا کہ اچانک ہی بادل آئے، اور آسمان کو ڈھانپ لیا ، بارش یوں برسنے لگی کہ جیسے کسی پیارے  کی تعزیت میں آنکھیں برستی ہیں ۔ جس نے بھی یہ منظر دیکھا وہ سبحا ن اللہ کہ اٹھا ۔ عوام الناس کی جانب سے یہ منظر دیکھ کر یہی کہا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب یقیناً اللہ والے تھے جنہوں نے ہمیشہ سادہ زندگی گزاری اور قلندری میں ہی اس دنیا کو چھوڑ گئے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین بھنگڑے ڈالیں، آخر کار اللہ نے سن لی، وہ اعلان ہوگیا جس کا برسوں سے انتظار تھا

معروف بھارتی اداکارہ گزر گئیں