محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے بارے میں تشویشناک خبر محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر
خان کی طبعیت ناسازہو گئی ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر
عبدالقدیر خان بیمار ہوگئے ہیں ۔ان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان
کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کو28اگست کو ملٹری ہسپتال میں کووڈ وارڈ میں منتقل کیا