in

لیفٹیننٹ جنرل آصف کے گھر سے افسوسناک خبر

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکےبڑےبھائی اختراقبال کی نماز نماز جنازہ ادا کردی گئی ، کور کمانڈر لاہور ،

ڈی جی رینجرز سمیت اعلی عسکری و سول افسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکےبڑےبھائی

اختر اقبال کی نمازجنازہ عسکری نائن کی مسجدمیں اداکی گئی ۔ نماز جنازہ کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل عبدالعزیز کی

امامت میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل آصف حسین شاہ ، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق ، خواجہ سلمان رفیق ، پی ٹی آئی رہنما

عون چودھری ، فیاض الحسن چوہان ، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سمیت سول و عسکری اعلی قیادت سمیت شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ مرحوم اختراقبال کو ڈیفنس فیز7کےقبرستان میں سپرد خاک کیا گیا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

165روپے فی لیٹر ۔۔پٹرول کی قیمت میں 18روپے اضافہ؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر آگئی

کیا کہا جا ریا تھا اور کیا ہو گیا۔۔۔کل سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا؟اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا