وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چھٹیوں کے حوالے سے ایک دو روز میں فیصلہ کر لیا جائے
گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان چاہتےہیں ڈیجیٹل سہولتوں کی طرف بڑھاجائے، این سی اوسی نے
ویکسی نیشن کےحوالےسےچھٹیاں لیٹ کردیں، دسمبرکےآخری ہفتےاورجنوری میں چھٹیاں ہونی چاہئیں، وزارت صحت،این سی
اوسی نےکہاتعلیمی ادارےکھلےرہیں توسرآنکھوں پر، چھٹیوں کےحوالےسےایک دوروزمیں فیصلہ کرلیاجائےگا۔


