in

عہدہ چھوڑو اور گھر جاؤ، حکومت نے طاقتور ترین شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا

عہدہ چھوڑو اور گھر جاؤ، حکومت نے طاقتور ترین شخصیت سے استعفیٰ مانگ لیا

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا۔ فہمیدہ مرزا نے بتایا کہ حکومت نے صدر اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن کو عہدہ چھوڑنے کا کہا ہے، تاہم حکومت اس معاملہ میں بے جا مداخلت نہیں

کرنا چاہتی۔ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی اسکواڈ میں 10 ایتھلیٹ اور 11 آفیشل شامل تھے۔ اسپورٹس بورڈ نے 10 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کے سفر، رہائش، یونیفارم، کٹس کے اخراجات ادا کیے۔ وزارت کو کھلاڑیوں کی کارکردگی سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ کھلاڑیوں کا انتخاب نیشنل اسپورٹس فیڈریشن اور اولمپک ایسوسی ایشن نے کیا۔ حکومت نے صرف سہولت کار کا کردار ادا کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیارے نبی ؐ کی بتائی ہوئی صرف ایک آیت پڑھیں

مدینہ منورہ پہنچتے ہی وزیراعظم عمران خان کا ایسا اقدام کہ پاکستانی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے