کائنات نیوز! صدقے کی بڑی فضیلت ہے ۔ اسلام میں صدقے کی بڑی فضیلت آئی ہے اور اس کے اتنے
بے شمار فضائل ہیں کہ آپ جان کر حیران ہو جا ئیں گے ہمارا مذہب اسلام صدقے دینے کا حکم فر ما تا ہے اور کہتا ہےکہ ہمارے جو غریب لوگ ہیں
ان کی مدد کرو۔ ان کی ہر حالت میں مدد کرو۔ جہاں پر اللہ نے زکوٰۃ کو فرض فر ما یا وہاں پر صدقے کی ترغیب بھی آئی ہے
بعض جگہ پر یہ مختص ہے اور عمومی حالات میں اس کو خاص نہیں کیا گیا ہے۔ صدقے کی تر غیب اس لیے دی گئی ہے کہ معاشرے میں موجود غریب لوگ غریبوں کے ساتھ خیر خواہی کر سکیں ۔
ہم آپ کو یہ بتا ئیں گے کہ صدقے میں جو لوگ استعمال شدہ یا زیادہ پرانی چیزیں دیتے ہیں۔ ان کے بارے میں کیا حکم ہے اس سے قبل ہم اصل
موضوع کی جا نب بڑ ھیں آپ سے درخواست ہے کہ ہماری ان باتوں کو ان معلوماتی باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا
تا کہ آپ کو معلو مات حاصل ہو سکیں۔ یاد رہے کہ اسلام میں زکوٰۃ کو بطور ِ حکم فر ض کیا ہے لیکن صدقے کا معاملہ اس سے جدا ہے معاشرے کی ناداروں کے لیے صدقے کی ترغیب دی گئی ہے اور اس میں
زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم کی گنجائش نہیں رکھی گئی ۔ تا کہ ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق معاشرے کی خدمت کر کے اپنا حق ادا کر سکے۔ اللہ نے امیروں کے معاملے میں غریبوں کا حق رکھا ہے تا کہ امیر غریبوں کے ساتھا چھا سلوک کر یں


