شکریہ وزیراعظم عمران خان ، ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس
فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے گو ٹرولیم کمپنی کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں
میں 50 فیصد اضافے پر رضامندی ظاہر کرنے پر کمپنی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ
میں انہوں نے کہا کہ میری اپیل پر لبیک کہتے ہوئے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے پر رضامندی ظاہر
کرنے پر میں گو پٹرولیم کا شکرگزار ہوں۔انہوں نے دیگر کمپنیوں سے بھی گزارش کی کہ اس مثال کی پیروی کریں


