in

شدیدہواؤں اور طوفان نے شہرقائد کو گھیرلیا۔۔ گرد آلود ہوائیں چلنا شروع،رفتار کتنی ہوگی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں گرد آلود تیز

ہوائیں چل رہی ہیں، جنوب مغرب سے ہوائیں 45 کلو میٹر فی

گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 63 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ چل سکتے ہیں۔کراچی میں تیز ہواوں کا سلسلہ

رات تک جاری رہ سکتا ہے۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں سے پرانے درخت اور کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رواں سال تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟ حکومت نے عوام کو دوہری خوشخبری سنا دی

اہم فیصلوں کا وقت قریب ، سب کی نظریں عمران خان پر۔۔!!! وزیر اعظم اگلے ’’ آرمی چیف‘‘ کے لیے کس کا انتخابت کریں گے؟