in

سچ کہتےہیں نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔عامرلیاقت کے بیٹے کا ایک اور بڑا کام جو ہر مسلمان کے دل میں گھر کرگیا

۔یہ منظر میرے دل کو مطمئن کر گیا نیک اولاد صدقہِ جاریہ ہے۔۔اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھایا۔۔ڈاکٹر اسرار احمد

کی بات یاد آ گئی مولویت کو پروفیشن کیوں بنایا ہے۔۔کیوں نہیں باپ اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھاتا ۔۔؟کیوں بیٹے کو اس قابل نہیں بناتے

کہ باپ کا جنازہ خود پڑھے جو دعا ایک باپ اپنی بیٹی کو دے گا یا جو دعا ایک بیٹا اپنے باپ کے لیے کرے گا وہ شدت

وہ تڑپ وہ محبت مولوی کے دل میں نہیں ہو سکتی۔۔ہم ہزار کلومیٹر سے بڑے مولوی صاحب کو بلواتے ہیں کہ آ کے جنازہ پڑھائے۔۔۔مگر اپنی

اولادوں کو اس قابل نہیں بناتے۔۔۔۔اللہ کریم جانے والے کی اولاد کو اسکے حق میں مغفرت کا ذریعہ بنائے ۔آمین۔۔ اچھی بات شیئر کرنابھی صدقہ جاریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت علی سے کسی نے پو چھا کہ آپ کی تلوار تو بہت تیز ہے مگر آپ کی سواری سست ہے کیا ہی اچھا ہو اگر آپ کی سواری بھی تیز رکھ لیں حضرت علی ؓ نے فر ما یا

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی۔۔۔پیٹرول اورڈیزل کی قیمت 100 روپے سے بھی نیچے آگئی