in

سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی۔۔ قیمت جان کر آپ بھی خریدنے دوڑ لگا دیں گے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک

بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی

ایشن کےمطابق سونے کی قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے

کا بھاؤ 472 روپے کم ہوکر 108539 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 33 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر فی اونس ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’پلیز! دوستوں کے ہاتھوں بیوقوف بننے والے عمران خان کے پاس واپس چلی جائیں ‘ جمائمہ کے ٹوئٹ پر ایک شخص کا رد عمل ، پھر وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے کیا کہا ؟

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں5فروری تک معطل کر دی گئیں