کراچی (نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 161.23سے بڑھ کر 161.33روپے پر بند ہوا ۔دوسری جانب سونا فی تولہ500روپے کی کمی کے بعدایک لاکھ نو ہزار
350روپے جبکہ دس گرام سونا 450روپے کی کمی کے ساتھ 93ہزار750روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں 14پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد100انڈیکس 47ہزار 686پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 161.23سے بڑھ کر 161.33روپے پر بند ہوا ۔