in

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ

سعودی ولی عہد 22 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ دورہ پاکستان میں سعودی ولی عہد کی اعلی

سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔سعودی ولی عہد کی 23 مارچ کی پریڈ میں بھی شرکت کا امکان ہے۔ پریڈ

میں دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ بھی شرکت کریں گے۔ 12 سے 15 وزرائے خارجہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجود ہوں گے۔ امریکی، چینی و

روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی بھی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میں شرکت کے لیے پاکستان موجودگی متوقع ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہوائی جہاز میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے باوجود ایش ٹرے کیوں رکھے جاتے ہیں ؟

’’ حکومت سے نکلایا توزیادہ خطرناک ہوجاؤں گا‘‘ وزیراعظم کی دھمکی کس کے لیے تھی؟ مختلف تجزیہ کاروں نے ساری کہانی بیان کر دی