in

سعودی عرب کے ڈالر دینے کے اعلان کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی ہو گئی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ گزشتہ چند ایام سے ڈالر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے

جس سے ملکی قرضوں میں بھی اضافہ ہوا ہے تاہم اب  سعودی عرب نے پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کا

پیکج دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ نیچے آ رہی ہے ۔۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز سے اب تک دو روپے 47 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 175 کی سطح سے کم ہو کر 172 روپے 80 پیسے پر آ گیا ہے ۔ دوسری جانب انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ

میں اب ہر ٹیم پاکستان سے کھیلنے سے ڈرے گی۔ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم اسوقت شاندار ہے، وہ یقینی طور پر سیمی فائنل میں پہنچیں گے، اب ہر ٹیم دعا کرے گی کہ سیمی فائنل میں انکا مقابلہ کسی دوسری ٹیم سے ہو اور وہ انہیں شکست دے دے۔ ان کو کرکٹ کھیلتے دیکھنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ جبکہ ایک اور خبر کے مطابق  

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) سپورٹس کے اینکر پرسن  ڈاکٹر نعمان نیاز نے تجزیہ پسند نہ آنے پر شعیب اختر کو سٹوڈیو سے نکلنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی وی پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران تجزیے کے دوران ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق فاسٹ باؤلر کی براہ راست نشریات کے دوران بے عزتی کردی اور انہیں سٹوڈیو چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ شعیب اختر لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کی بات کر رہے تھے۔ اس دوران نعمان نیاز نے کہا کہ شاہین آفریدی پاکستان کیلئے اچھا کھیلے ہیں۔ اس پر شعیب اختر نے کہا کہ “سرمیں حارث رؤف کی بات کر رہا ہوں۔”

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

ائیر ہوسٹسز کی اصل تنخواہ