in

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین متعلق بڑا فیصلہ، اہم احکامات جاری کر دیئے گئے

سعودی عرب میں قومی کمیٹی برائے انسداد انسانی اسم گل نگ نے کہا ہے کہ کارکن کو اقامہ

نہ دینا اور پاسپورٹ حوالے نہ کرنا بھی انسانی اسم گل نگ کی سرگرمی کے دائرے میں آتا ہے۔

اسپانسر کو سعودی قانون کے بموجب اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ اپنے

گھریلو ملازمین میں سے کسی کا بھی اقامہ یا پاسپورٹ یا کوئی شناختی دستاویز اپنے قبضے میں رکھے اور کارکن کو اس سے محروم رکھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زائد بلوں کا معاملہ پی اے سی پہنچ گیا،بجلی کی کمپنیوں میں 20سال سے افسران ایک سیٹ پر براجمان ،بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد میں پانچویں کلاس کی بچی کو اسٹنٹ کمشنر بنا دیا گیا وجہ جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے