in

سرکاری ہو یا غیر سرکاری سب کو 20 ہزار ملازمین کیلئے خوشخبری، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں کم سے کم اجرت 20ہزارروپے ماہانہ ادائیگی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

ملک میں رائج کم سے کم اجرت کے قانون 1961کے ترمیمی آرڈیننس 1980کے آرٹیکل 2کے تحت

روزانہ 8گھنٹے فرائض سرانجام دینے والے عارضی ،ڈیلی ویجز اورکنٹریکٹ ملازمین کو20ہزار

روپے ماہانہ اداکرنالازمی قراردیاگیاہے ۔دریں اثنابلوچستان لیبرفیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین بشیر احمد سیکرٹری جنرل قاسم خان عبدالمعروف آزاد حاجی ،عزیز شاہوانی ،عابد بٹ نورالدین بگٹی محمد عمرسمیت دیگرمزدور رہنمائوں نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ صوبے کے تمام اداروں اورصنعتی کارکنوں کے لیے کم سے کم اجرت بیس ہزار روپے اجرت دینے کانوٹیفکیشن جاری کیاجائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز!! امریکی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف پاکستان میں 2023میں کون الیکشن جیتے گا ؟

کینسر کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی وہ غذا جو پاکستانی سب سے زیادہ کھاتے ہیں جانیں اور خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں