in

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد

مزید اضافہ، ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی

ہے، عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنارہے ہیں، تمام اقدامات اسی منشورکو سامنے رکھ کر کیے جارہے ہیں۔یاد رہے کہ حکومت نے وفاقی سرکاری

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنس بنیادی تنخواہوں پر دیا جائے گا،ڈسپیریٹی الاؤنس کا اطلاق

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گریڈ 1سے 19تک ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،یکم مارچ سےتنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا