in

سردی کی شدت میں اضافہ۔۔موسمِ سرما کی تعطیلات کب تک بڑھا دی گئیں؟ نوٹیفکیشن جاری

 موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔  اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے

مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کے اضافے کا فیصلہ موسم کی شدت کے  باعث کیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوہراپنی بیوی سے اتنا تنگ کیوں آ گیا ؟ ایک حیران کن وجہ

نواب کالا باغ ملک امیر محمد کس با ت پر اپنے ہی بیٹوں کے ہاتھوں قتل ہو ئے؟ بی بی سی کی ایک رپورٹ نے بڑے بڑے حقائق کھول کر سامنے رکھ دئے