in

رواں ماہ کتنی بارشیں ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ماہ فروری میں ملک میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

نے رواں ماہ مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریب جبکہ شمال وشمال مغربی علاقوں

میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔رواں ماہ کے دوران فوگ کی صورتحال میں بدستور کمی آئے گی اور مہینے کے آخر

تک فوگ کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا اس دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات

کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ و خشک موسم اسلام آباد و لاہور سمیت بڑے شہروں میں قبل ازوقت پولن سیزن کیلئے سازگار ہوسکتا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موسم میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی ۔۔ گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ ختم۔۔ 24گھنٹے کیا ہونےوالاہے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

چھٹیاں یا پڑھائی۔۔ تعلیمی اداروں سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگیا۔۔ طلبا کیلئے بڑی خبر