in

اپریل کی کس تاریخ کو دنیا اندھیروں میں ڈوب جائیگی؟ 2022میں کیا ہونیوالا ہے؟ ہلچل مچ گئی

رواں سال 2022 میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے تاہم پاکستان میں سورج گرہن دکھائی نہیں دے گا۔ماہرفلکیات

ڈاکٹرجاوید اقبال کے مطابق 30اپریل اوریکم مئی کے درمیان پہلاجزوی سورج گرہن ہوگا جبکہ 25 اکتوبرکو نئے سال کا دوسرا

جزوی سورج گرہن ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ سورج گرہن پاکستان کے کسی شہر میں دکھائی نہیں دے گا۔ڈاکٹر جاوید اقبال

کے مطابق سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کوہوگا جو پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ان کا کہنا تھا

کہ پاکستان میں صرف سال کا آخری چاندگرہن جزوی دکھائی دے گا، سال کا آخری چاند گرہن 8 نومبرکو ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کے بعد پہلا دھوکہ! کترینہ کیف نے سلمان خان کے ساتھ کیا کر دکھایا !!! ہر کوئی حیران رہ گیا

2017 ءمیں 1 لاکھ ٹیکس جبکہ 2019ء میں 98 لاکھ روپے ٹیکس۔۔۔!!! 2 سالوں میں عمران خان کی آمدنی میں اتنا اضافہ کیسے ہوا؟