in

خاندان اور خ-و-ن کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟

سلطان محمود غزنوی نے اک بار دربار لگایا. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے سلطان محمود نے سب کو

مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضرؑ کی زیارت کرا سکتا ہے. سب خاموش رہے دربار میں

بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں۔ سلطان نے شرط پوچھی تو عرض کرنے لگا

6 ماہ دریا کے کنارے چ-ل-ہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں۔ میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا۔ سلطان نے شرط منظور کر لی اس

شخص کو چلہ کے لیے بھج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا۔ 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو

دربار میں حاضر کیا اور پوچھا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں۔ لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے۔ مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود نے پھر دربار لگایا اور دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ اس شخص کو دربار میں حاضر کیا گیا اور بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا۔ یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گ-ن-ہ-گ-ا-ر اور کہاں خضر علیہ السلام میں نے آپ سے جھوٹ بولا تھا۔ میرے گھر کا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دیکھیں کیسے پاکستان میں رہ کر افغانی لوگ پاکستان ہی کی ہار کا جشن منا رہے ہیں،ویڈیوز وائرل

کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی کے بعد بیوی پیاری کیوں نہیں لگتی،اگر نہیں تو جانیں