in

حضرت محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہارِ رائے نہیں بلکہ۔۔۔روسی صدر پیوٹن نے اسلام مخالف قوتوں کو وارننگ دیدی

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قرار دیا ہے کہ حضرت
محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔اپنی سالانہ پریس

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی توہین کرنا درحقیقت مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے

جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے۔ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق صدر پیوٹن نے فنکارانہ آزادی کی حمایت کی تاہم انہوں نے کہا کہ اس کی بھی کچھ حدو د و قیود ہیں جن کی

آزادی کے نام پر خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔ روس میں بہت سے نسلی اور مذہبی گروہ رہتے ہیں اس لیے روسی لوگ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔

بعض دوسرے ملکوں میں یہ احترام بہت کم دیکھنے کو ملے گا جو روس کے لوگ دوسری نسل کے لوگوں اور مذاہب کا کرتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسلسل کئی روز تک بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا، چھتیں ٹھیک کروا لیں

’’اگرکوئی 20 لاکھ کا گھر لیتا ہےتو ماہانہ قسط صرف11ہزار روپے ہوگی‘‘ سستے گھروں کے لیے کتنے سو ارب روپے کی منظوری دے دی گئی؟ گورنر اسٹیٹ بینک کا شاندار اعلان