in

جیل میں شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے سے ملاقات ، آریان نے باپ کے گلے لگ کر ایسا کام کر ڈالا کہ بھارتی سناٹے میں آگئے

جیل میں شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے سے ملاقات ، آریان نے باپ کے گلے لگ کر ایسا کام کر ڈالا کہ بھارتی سناٹے میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے سے ملاقات ، آریان نے باپ کے گلے لگ کر ایسا کام کر ڈالا کہ بھارتی سناٹے میں آگئے ،،، بالی وڈ کنگ

شاہ رخ خان نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی ) میں گرفتار بیٹے آریان خان سے ملاقات کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آریان خان مبینہ طور پر والد سے پہلی

ملاقات کے دوران خاصے جذباتی ہوگئے اور جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے شاہ رخ خان نے این سی بی سے گرفتار بیٹے آریان خان سے

ملنے کے لیے اجازت طلب کی تھی جس کے بعد آریان والد سے ملاقات کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔ خیال رہے کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے گزشتہ ہفتے اتوار کے روز ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مار کر شاہ رخ کے بیٹے سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 5 لاکھ نوکریاں ! پاکستانیو کے لیے اہم خبر آگئی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو۔۔ حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے