جہاز گر کر تب، اہ 45 افراد ہلاک۔۔۔ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا
جہاز گر کر تب، اہ ہو گیا ہے جس میں کم از کم 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مزید کئی افراد کو ریسکیو کر کے
ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مسل، ح افواج کا کہنا ہے اس فوجی ٹرانسپورٹ جہاز میں 90 سے زیادہ افراد سوار تھے جو ملک کے
جنوب میں گر کر ت، ب، اہ ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ سی ون تھرٹی جہاز صوبہ سولو کے علاقے جولو میں اترنے کی کوشش کر رہا تھا جب یہ رن وے سے آگے نکل گیا۔ فلپائن کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ م، رنے والوں میں زیادہ تر فوجی اہلکار ہیں جبکہ جہاز گرنے سے زمین پر موجود تین شہری بھی م، ارے گئے۔ فوجی حکام نے بتایا ہے کہ متعدد درجن افراد زخمی ہوئے بھی ہیں جبکہ پانچ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ قریبی فوجی ہسپتال میں زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔