in

جشن مناؤ۔۔ میٹھائیاں بانٹو۔۔۔ پٹرول ، ڈیزیزل کی قیمتوں میں کمی۔۔ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کم کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس(جی

ایس ٹی)کم کرکے صفر اعشاریہ 79 فیصد کردیا ہے۔پٹرول پر پہلے 2 اعشاریہ 5 فیصد جی ایس ٹی عائد تھا، یوں حکومت نے ٹیکس

میں فی لٹر پر 1 اعشاریہ 16 روپے کمی کی ہے۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل پٹرول پر فی لٹر 3 روپے 53 پیسے جی

ایس ٹی تھا۔حکومت نے ڈیزل پر جی ایس ٹی کم کر کے 3 اعشاریہ 17 فیصد کیا جو پہلے 5اعشاریہ 44 فیصد تھا۔ذرائع

کے مطابق پہلے ڈیزل پر 7 روپے 31 پیسے فی لٹر جی ایس ٹی تھا۔حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی بالترتیب 17 روپے 62 پیسے اور 17 روپے 13 پیسے برقرار رکھا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایس ایل 7موخر کیا جائیگا یا نہیں۔۔؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا گیا

‘پہلی کمائی صرف چونی’، 40 سال بعد 13 سالہ بچے کی قسمت کیسے بدلی ؟ ایسی کہانی جو آپ کے آنسو نکال دے