سکولوں میں 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ,نئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں دوسرے مرحلے کی چھٹیوں کا 3
جنوری سے آغاز ہوگیا،12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی،3 سے 13 جنوری والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی
،اٹک، مظفرگڑھ،چکوال، بھکر، راولپنڈی ، رحیم یار خان ،ڈی جی خان اور چنیوٹ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں پہلے مرحلے میں چھٹیوں کا آغاز 23دسمبر سے ہوا تھا۔


