in

تعلیمی ادارے دوبارہ بند؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے ان کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں لیکن حالات زیادہ خراب ہوئے تو

پھر کوئی آپشن نہیں ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اب تک سکولوں

کی بندش کے حوالے سے جتنے بھی فیصلے کیے گئے ہیں وہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کیے گئے ہیں۔ اگر حالات

ٹھیک رہے تو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہر صوبے کے حالات مختلف ہیں، عمومی طور پر اگر

حالات بہت زیادہ خراب نہ ہوئے تو تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے۔ اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو بند کرنے پڑیں گے لیکن ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہ ہوں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سانحہ مری کی ایف آئی آر وزیراعظم عمران خان کیخلاف درج۔۔۔؟واقعہ حکومت کی غفلت قرار دیدیا گیا

1993 میں غلام اسحاق خان نے نواز شریف کے بارے میں ایسی کیا پیشگوئیاں کی تھیں جو آج حرف بحرف پوری ہو چکی ہیں ؟