in

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔عرصے سے خفیہ رکھی گئی شادی بچے کی پیدائش ہونے پر

ساری حقیقت سامنے آ گئی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ

شادی ڈکلیئر کرد ی۔ان کی شادی رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد

سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی کا یہ غریب مزدور کون تھا جس کا استقبال کرنے خود امریکی نائب صدر ایئرپورٹ آگئے؟ دلچسپ واقعہ

جس نے تہجد میں اللہ پاک کو ان 3 ناموں سے پکارا !فرشتے اللہ سے اس کی حاجت کو پورا کرنےکی دعا کریں گے۔