in

بڑا ایکشن لینے کی تیاری!!! کونسے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ہوگیا؟والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔دوسری

جانب کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے حوالے سے کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس ہوا

جس میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے سے متعلق متعدد فیصلے کیے گئے۔ترجمان کمشنر کے مطابق

اجلاس میں شادی ہالز میں کورونا ایس او پیز مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 1000 سے زائد مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کمشنر کراچی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بازاروں، ہوٹلوں اور شاپنگ مالز میں ماسک کی

پابندی پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔اس کے علاوہ اسکولوں میں 12سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نشن مکمل کرنے کا فیصلہ بھی ہوا اور کہا گیا کہ تعاون نہ کرنے والے اسکولوں کو بند کر دیا جائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نکاح پر بھی شرط عائد، جنازہ بھی مشروط، پاکستان میں آئمہ حضرات نے نکاح اور جنازے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

’’ کپتان یہ نہیں پوچھے گا کہ ’ مجھے کیوں نکالا‘ بلکہ بتائے گا کہ ’ کس طرح نکالا‘ ‘‘ عمران خان کو اگر مدت پوری نہ کرنے دی گئی تو مُقتدر حلقے کس طرح پھنس سکتے ہیں؟ ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا گیا